میلا کونس
امریکی اداکارہ (پیدائش 1983) / From Wikipedia, the free encyclopedia
ملینا مارکوونا "میلا" کونس (انگریزی: Milena Markovna "Mila" Kunis) [lower-alpha 1] (پیدائش اگست 14, 1983) ایک امریکی اداکارہ ہے۔ چیرنیوتسی، یوکرین میں پیدا ہوئی اور لاس اینجلس میں پرورش پائی، 1999ء سے اس نے فاکس اینی میٹڈ سیریز فیملی گائے پر میگ گرفن کو آواز دی ہے۔
اجمالی معلومات میلا کونس, (انگریزی میں: Mila Kunis) ...
میلا کونس | |
---|---|
(انگریزی میں: Mila Kunis) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (یوکرینی میں: Міле́на Ма́рківна Ку́ніс) |
پیدائش | 14 اگست 1983ء (41 سال)[1][2][3] چیرنیوتسی |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا |
شہریت | سوویت اتحاد (14 اگست 1983–1 جنوری 1991) ریاستہائے متحدہ امریکا (2 جنوری 1991–) |
نسل | اشکنازی [4][5] |
آنکھوں کا رنگ | بنفشی |
قد | |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
عارضہ | توجہ کا کمی و بیش فعالیت کا عارضہ [6] |
شریک حیات | ایشٹن کچر (2015–) |
ساتھی | ایشٹن کچر (2012–) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لیوولا میری ماؤنٹ یونیورسٹی فیئر فیکس ہائی اسکول جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس |
پیشہ | ادکارہ [7]، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، صوتی اداکارہ ، ماڈل ، ٹی وی پروڈیوسر ، بچہ اداکار |
مادری زبان | یوکرینی زبان ، روسی ، امریکی انگریزی ، انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8]، یوکرینی زبان ، روسی ، امریکی انگریزی |
نوکریاں | کرستیوں دیوغ |
کارہائے نمایاں | فیملی گائے ، بلیک سوان |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں