مير تقی میر
اردو و فارسی کے ممتاز شاعر (١٨١٠-١٧٢٣) / From Wikipedia, the free encyclopedia
میر تقی میر (پیدائش: 28 مئی 1723ء— وفات: 22 ستمبر 1810ء) اصل نام میر محمد تقى اردو كے عظیم شاعر تھے۔ میر ان کا تخلص تھا۔ اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ انھیں ناقدین و شعرائے متاخرین نے خدائے سخن کے خطاب سے نوازا۔ وہ اپنے زمانے كے ايك منفرد شاعر تھےـ۔ آپ كے متعلق اردو كے عظیم الشان شاعرمرزا غالب نے لکھا ہے۔
اجمالی معلومات مير تقی میر, معلومات شخصیت ...
مير تقی میر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1723ء [1] |
وفات | 20 ستمبر 1810ء (87 سال)[1] مملکت متحدہ ، سلطنت اودھ |
رہائش | آگرہ دہلی لکھنؤ |
شہریت | مغلیہ سلطنت (28 مئی 1723–20 ستمبر 1810) |
مذہب | اسلام |
والد | محمد علی متقی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، نثر نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، فارسی |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
؎
ریختہ كے تمہی استاد نہیں ہو غالبؔ | ||
کہتے ہیں اگلے زمانے ميں كوئى مير بھی تھا |