مائیکل کرائیٹون
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان مائیکل کرائیٹون (انگریزی: Michael Crichton) (ولادت: 23 اکتوبر 1942ء - وفات: 4 نومبر 2008ء[5]) ایک امریکی نثر نگار، ناول نگار، مؤلف اور فلم ساز تھا۔ جس کے درجنوں ناولوں کو فلم بنائے گئے۔
اجمالی معلومات Michael Crichton, (انگریزی میں: Michael Crichton) ...
Michael Crichton | |
---|---|
(انگریزی میں: Michael Crichton) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | John Michael Crichton |
پیدائش | 23 اکتوبر 1942(1942-10-23) شکاگو، الینوائے، الینوائے، U.S. |
وفات | نومبر 4، 2008(2008-11-40) (عمر 66 سال) لاس اینجلس، کیلیفورنیا، U.S. |
وجہ وفات | لیمفو ما |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | روزلین |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عرفیت | John Lange Jeffrey Hudson Michael Douglas |
رکن | فی بیٹا کاپا سوسائٹی ، پین امریکا [1] |
زوجہ | Joan Radam (شادی. 1965; divorced 1970) Kathy St. Johns (شادی. 1978; divorced 1980) Suzanne Childs (شادی. 1981; divorced 1983) Anne-Marie Martin (شادی. 1987; divorced 2003) Sherri Alexander (شادی. 2005) |
عملی زندگی | |
دور | 1966–2008 |
صنف | Action، adventure، science fiction, techno-thriller، historical fiction, drama |
مادر علمی | ہارورڈ میڈیکل اسکول ہارورڈ یونیورسٹی ہاورڈ کالج |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف میڈیسن [2] |
پیشہ | Author, filmmaker |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4] |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، جامعہ کیمبرج |
کارہائے نمایاں | جوراسک پارک (ناول) |
کھیل | باسکٹ بال |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
انھوں نے کئی مشہور سائنسی ناول لکھے تھے جیسے اینڈرومیڈا اِسٹرَین (1969ء) اور مہیب سوسمار کے متعلق ناول ’جوراسِک پارک‘ (1990ء) جنھوں نے دنیا بھر میں شہرت پائے۔