لاگوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
لاگوس (انگریزی: Lagos) نائجیریا کا سب سے بڑا شہر اور بندرگاہ ہے۔ شہر کی آبادی ایک سے ڈیڑھ کروڑ کے درمیان ہے، اس طرح یہ بر اعظم افریقا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات لاگوس, (انگریزی میں: Lagos) ...
لاگوس | |
---|---|
(انگریزی میں: Lagos) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1472 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | نائجیریا [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | لاگوس ریاست |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 6°27′N 3°24′E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 |
سرکاری زبان | انگریزی |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2332459 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
یہ شہر 12 دسمبر 1991ء تک نائجیریا کا دارالحکومت رہا، جسے بعد ازاں ابوجا منتقل کر دیا گیا۔ اس شہر کا شمار ان شہروں میں ہوتا ہے جو ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کے باوجود دارالحکومت نہیں ہیں۔