قیصریہ بحری
From Wikipedia, the free encyclopedia
قیصریہ بحری (Caesarea Maritima) (یونانی: Parálios Kaisáreia، Παράλιος Καισάρεια) قیصریہ شہر کے نزدیک اسرائیلی ساحل پر ایک قومی پارک ہے۔ قدیم قیصریہ بحری یا قیصریہ فلسطین [1] (Caesarea Palestinae) شہر اور بندرگاہ بادشاہ ہیرودیس نے 25–13 قبل مسیح میں تعمیر کی۔ اس کے کھنڈر اسرائیل کے بحیرہ روم کے ساحل پر موجود ہیں، جو تل ابیب اور حیفا کے شہروں کے تقریباً وسط میں واقع ہیں۔
اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
קיסריה | |
قیصریہ بحری کے کھنڈر | |
مقام | قیصریہ, اسرائیل |
---|---|
خطہ | یہودیہ |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
معمار | ہیرودیس عظیم |
قیام | 25–13 قبل مسیح |
متروک | 1265 عیسوی |
ادوار | سلطنت روما تا اواخر قرون وسطی |
ثقافتیں | رومی, بازنطینی, اسلامی, صلیبی |
اہم معلومات | |
انتظامیہ | اسرائیل فطرت اور پارک اتھارٹی |
ویب سائٹ | قیصریہ قومی پارک |
بند کریں