قلعہ دروشپ چترال
From Wikipedia, the free encyclopedia
قلعہ دروشپ، جسے مقامی زبان کھوار میں شاہی قلعہ اور دروشپو قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے صوبہء خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے گرم چشمہ میں واقع ہے۔ یہاں پر گرم پانی کا چشمہ بھی ہے اور اسی مناسبت اس وادی کو گرم چشمہ بھی کہا جاتا ہے-
قلعہ دروشپ | |
عمومی معلومات | |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
کالنگ کوڈ | 0943 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
پہاڑوں کے دامن میں قلعہ دروشپ،چترال کا دلکش منظر |