فورٹ عباس
پنجاب پاکستان کا ایک شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
فورٹ عباس (انگریزی: Fort Abbas) ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل فورٹ عباس کا صدر مقام ہے۔ یہ ہارون آباد سے 55 کلومیٹر اور بہاولپور سے 140 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔[2]
اجمالی معلومات فورٹ عباس, تاریخ تاسیس ...
فورٹ عباس | |
---|---|
فورٹ عباس | |
تاریخ تاسیس | 1927 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع بہاولپور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30.13333°N 73.38333°E / 30.13333; 73.38333 |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1179223 |
درستی - ترمیم |
بند کریں