فن خطاطیFrom Wikipedia, the free encyclopedia فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔ اجازہ (certifying competence)، عربی میں تحریر کیا گیا اجازہ 1206ھ فن خطاطی سے منسلک ہے۔
فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔ اجازہ (certifying competence)، عربی میں تحریر کیا گیا اجازہ 1206ھ فن خطاطی سے منسلک ہے۔