فلسطین ثانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلسطین ثانی (Palæstina Secunda یا Palaestina II) ایک بازنطینی صوبہ تھا جو 390ء سے 634ء میں اسلامی فتح تک قائم رہا۔[1] فلسطین ثانی گلیل، وادی یزرعیل اور سطح مرتفع گولان پر مشتمل تھا اور اس کا دار الحکومت بیسان تھا۔
اجمالی معلومات صوبہ فلسطین ثانیProvincia Palaestina Secunda Επαρχία Παλαιστινίων Δευτέρα, دار الحکومت ...
صوبہ فلسطین ثانی Provincia Palaestina Secunda Επαρχία Παλαιστινίων Δευτέρα | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
390–636 | |||||||||
بازنطینی فلسطین پانچویں صدی میں | |||||||||
دار الحکومت | بیسان | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخی دور | Late Antiquity | ||||||||
• | 390 | ||||||||
• Jewish revolt and Persian occupation | 614-625 | ||||||||
• | 636 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | اسرائیل, اردن, سوریہ |
بند کریں