سونی کارپوریشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
سونی یا سونی کارپوریشن جاپان کا ایک بہت بڑا صنعتی ادارہ ہے۔ الیکٹرانکس سے متعلقہ اشیاء بنانے میں دنیا میں اس کا بڑا نام ہے۔ لفظ سونی لاطینی زبان کے لفظ سونس سے بنا ہے جس کا مطلب ہے آواز۔
اجمالی معلومات سونی کارپوریشن, تاسیس ...
سونی کارپوریشن | |
---|---|
تاسیس | 7 مئی 1946 |
اسٹاک مارکیٹ | نیویارک اسٹاک ایکسچینج (SONY)[1][2] ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6758) |
ملک | جاپان |
بانی | ماسارو آبوکا ، اکیو موریتا |
سی ای او | کینایچارو یشہیدا |
صدر دفتر | میناتو، ٹوکیو [3][4]، میناتو، ٹوکیو [4]، میناتو، ٹوکیو [5]، میناتو، ٹوکیو [5] |
ڈویژن | سونی انٹریکٹیو انٹرٹیمنمنٹ ، سونی پکچرز |
تعداد ملازمین | |
صنعت | صارفی الیکٹرانکس ، وڈیو گیم صنعت ، برقی صنعت [6] |
مصنوعات | صارفی الیکٹرانکس ، شمارندی مصنع کثیف ، نیم موصل ، منظری لعبہ ، سافٹ ویئر ، فوٹو کاپی مشین ، سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں
سونی کی بنیاد 1946ء میں اکیو موریتا اور ماسارو ایبوکا نے رکھی۔ 1949ء میں سونی نے ٹیپ ریکارڈر بنایا۔ 1957ء میں سونی نے جیبی سائز کا ریڈیو بنایا۔ 1960 میں اس نے دنیا کا پہلا ٹرانزسٹر ٹیلیویژن بنایا۔ سونی کیمروں سے لے کر موبائل اور کمپیوٹر سے لے کر پلے اسٹیشن تک ہر جگہ موجود ہے۔ واک مین نوجوان نسل کی خاص پسند ہے۔
سونی کی مصنوعات انتہائی معیاری ہوتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔