سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنٹ مارٹن (st. maarten) یا (sint maarten) بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے جس کا جنوبی نصف نیدرلینڈز کے زیر انتظام ہے۔ یہ نیدرلینڈز کے سمندر پار مقبوضات میں سے ایک علاقہ ہے۔ اس کا رقبہ 34 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام فلپسبرگ ہے۔
اجمالی معلومات سنٹ مارٹنSint Maarten, دار الحکومت ...
سنٹ مارٹن Sint Maarten | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | فلپسبرگ |
سرکاری زبانیں | ولندیزی · انگریزی[1] |
آبادی کا نام | St. Maartener |
حکومت | آئینی بادشاہت |
• ملکہ | ملکہ بیٹرکس |
• گورنر | یوجین ہالیڈے |
سارہ ویسکوٹ ولیمز | |
مقننہ | سنٹ مارٹن اسٹیٹس |
خود مختاری | |
• قیام | 10 اکتوبر 2010 |
رقبہ | |
• کل | 34 کلومیٹر2 (13 مربع میل) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 37,429 |
• 2001 مردم شماری | 30,594 |
• کثافت | 1,100/کلو میٹر2 (2,849.0/مربع میل) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2003 تخمینہ |
• کل | $400 million |
• فی کس | $11,400 |
کرنسی | ہالینڈ گلڈر (ANG) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی−4 (AST) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں |
کالنگ کوڈ | +1 721[2] |
آیزو 3166 کوڈ | SX |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | An.,a .sx b |
بند کریں