سنتھیا ووڈ ہیڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنتھیا لی ووڈ ہیڈ (پیدائش: 7 فروری 1964ء) جو عام طور پر اپنے خاندانی عرفی نام "سیپی" سے جانی جاتی ہیں، ایک امریکی خاتون سابق مقابلہ تیراک، عالمی چیمپئن، اولمپک میڈلسٹ اور سابق عالمی ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس نے 1978ء کی عالمی چیمپئن شپ میں 3طلائی تمغے جیتے جب وہ صرف 14 سال کی تھی اور اپنے کیریئر کے دوران 7عالمی ریکارڈ قائم کیے۔ [3]
اجمالی معلومات سنتھیا ووڈ ہیڈ, معلومات شخصیت ...
سنتھیا ووڈ ہیڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Cynthia Lee Woodhead) |
پیدائش | 7 فروری 1964ء (60 سال) رورسائیڈ، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
پیشہ | تیراک [1] |
کھیل | پیراکی [2] |
کھیل کا ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
درستی - ترمیم |
بند کریں