![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/70/Sridevi_2014.jpg/640px-Sridevi_2014.jpg&w=640&q=50)
سری دیوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سری/شری دیوی کپور (پیدائش: شری اماینگر ایاپن؛ 13 اگست 1963ء– وفات: 24 فروری 2018ء) بھارتی فلمی اداکارہ تھیں، جنھوں نے تمل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کیا [7]۔ انھیں بھارتی سینما کی پہلی لیڈی سُپر اسٹار کا خطاب دیا گیا [7][8]۔ سری دیوی نے چار بار فلم فئیر اعزاز حاصل کیا، اس کے علاوہ نندی ایوارڈ، تمل ناڈواسٹیٹ فلم فیئر ایوارڈ، کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈ اور تین بار جنوبی فلم فیئر ایوارڈ جیتا ، فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی جیتا [9] [10] [11] ۔ 1980ء و 1990ء کے دہائی میں سری دیوی سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ تھیں اور انھیں اس دور کی سب سے مقبول اداکارہ مانا جاتا تھا [12]۔ 2013ء میں بھارتی حکومت نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔
اجمالی معلومات سری دیوی, معلومات شخصیت ...
سری دیوی | |
---|---|
(تیلگو میں: శ్రీదేవి)،(تمل میں: ஸ்ரீதேவி) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Shree Amma Yanger Ayyapan) ![]() |
پیدائش | 13 اگست 1963ء [1] ![]() شیوکاشی [2] ![]() |
وفات | 24 فروری 2018ء (55 سال)[3][4] ![]() دبئی [5] ![]() |
وجہ وفات | غرق ![]() |
طرز وفات | حادثاتی موت ![]() |
رہائش | ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | بونی کپور (1996–24 فروری 2018) متھن چکرابرتی (1985–1988) ![]() |
اولاد | جھانوی کپور [6]، خوشی کپور [6] ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، فلم ساز ![]() |
مادری زبان | تمل ، تیلگو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو ، تمل ، انگریزی ، ملیالم ، کنڑ زبان ![]() |
کارہائے نمایاں | انگلش ونگلش ![]() |
اعزازات | |
![]() اسٹارڈسٹ ایوارڈ برائے عمدہ ڈراما اداکارہ (برائے:انگلش ونگلش ) (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:کشانا کشانم ) (1992) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:لمحے ) (1992) نندی اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:کشانا کشانم ) (1991) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:چال باز ) (1990) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تمل (برائے:مینٹم کوکیلا ) (1982) ریاست کیرلا ایوارڈ برائے عمدہ بچی فن کار (برائے:پوم بھٹہ ) (1971) ![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں