زین ملک
From Wikipedia, the free encyclopedia
زین جواد ملک ایک انگریز گلوگار اور سنگیت ساز ہے۔[4][5] (تاریخ پیدائیش: 12 جنوری 1993ء) کا تعلق بریڈفورڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلستان سے ہے۔ [6] اس کے والد برطانوی پاکستانی یاسر ملک اور ماں انگریز ٹریسیا ملک ہیں۔ اس کی ایک بڑی بہن دنیا اور دو چھوٹی بہنیں ولیہا اور صفا ہیں۔ [7] وہ ایسٹ بولنگ میں پلا بڑھا۔
اجمالی معلومات زین ملک, (انگریزی میں: Zayn Malik) ...
زین ملک | |
---|---|
(انگریزی میں: Zayn Malik) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Zain Javadd Malik)[1] |
پیدائش | 12 جنوری 1993ء (31 سال)[2] بریڈفورڈ |
شہریت | مملکت متحدہ [1] |
قد | |
رکن | ون ڈائریکشن |
ساتھی | جیجی حدید (2015–2021) |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پاپ موسیقی ، آر اینڈ بی معاصر ، ڈانس پاپ |
نوع صوت | دھیوٹ |
آلہ موسیقی | صوت |
پروڈکشن کمپنی | کولمبیا ریکارڈز |
پیشہ | گلو کار ، نغمہ نگار ، موسیقار ، گلو کار-گیت نگار |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی ، اردو ، انگریزی [3] |
کل دولت | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں