ریلوے لائن سوئچFrom Wikipedia, the free encyclopedia ریل کا کانٹا [1]یا ریلوے لائن سوئچ (انگریزی: Railroad switch) ریلوے لائن پر بنا ایسا طریقۂ کار ہوتا ہے جو لائن بدلنے میں ریل گاڑیوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ریلوے جنکشن پر نصب ہوتے ہیں۔ دائیں ہاتھ کا ریلوے لائن سوئچ، اس کے ساتھ ہی دائیں طرف کا نشان ریل کا کانٹا بدلنے کا بصری خاکہ بڑے سٹیشنوں پر سینکڑوں نارمل اور ڈبل سوئچ ہو سکتے ہیں (فرینکفرٹ مین ریلوے اسٹیشن). سوئچ بلیڈ حرکت میں (ہانگ کانگ ماس ٹرانزٹ ریلوے لائٹ)
ریل کا کانٹا [1]یا ریلوے لائن سوئچ (انگریزی: Railroad switch) ریلوے لائن پر بنا ایسا طریقۂ کار ہوتا ہے جو لائن بدلنے میں ریل گاڑیوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ریلوے جنکشن پر نصب ہوتے ہیں۔ دائیں ہاتھ کا ریلوے لائن سوئچ، اس کے ساتھ ہی دائیں طرف کا نشان ریل کا کانٹا بدلنے کا بصری خاکہ بڑے سٹیشنوں پر سینکڑوں نارمل اور ڈبل سوئچ ہو سکتے ہیں (فرینکفرٹ مین ریلوے اسٹیشن). سوئچ بلیڈ حرکت میں (ہانگ کانگ ماس ٹرانزٹ ریلوے لائٹ)