2010 میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں 26 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.8 فیصد ہیں [4] جبکہ 2005 میں برٹینکا کتاب کی طرف سے کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق 47 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو آبادی کا 1.5 فیصد بنتے ہیں۔[3]

اجمالی معلومات ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسلام, معلومات ملک ...
ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسلام

معلومات ملک
نام ملک  ریاستہائے متحدہ
کل آبادی 309,534,000[1]
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 6,960,000
فیصد
اہل سنت آبادی 4,640,000
اہل تشیع آبادی 2,300,000
بند کریں
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
امریکی مسلمان
کل آبادی
2,600,000 (2010)
0.8% امریکی آبادی کا (2010)[2]
(پیو ریسرچ سینٹر)
8,000,000
2.6% امریکی آبادی کا[3]
(2005 سال کی بہترین برٹانیکا کتاب)
گنجان آبادی والے علاقے
نیو یارک، لاس اینجلس، سینٹ پول، ڈیٹرائٹ
زبانیں
انگریزی، عربی، اردو، پنجابی، بنگالی، فارسی، ہسپانوی، ترکی، بوسنین، البانوی، کردی، انڈونیشین، سندھی، پشتو، مالے، چینی اور دیگر زبانیں
مذہب
اسلام
(اکثریت اہل سنت، قلیل تعداد میں شیعہ، صوفی)
بند کریں

1880 سے 1914 کے درمیان ہزاروں مسلمان سلطنت عثمانیہ اور جنوبی ایشیاء سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تھے۔[5] افریقہ سے لائے گئے[6][7] غلاموں میں بھی تقریبا 15 سے 30 فیصد مسلمان تھے۔[8] 20 ویں صدی کے دوران امریکا کے ترقی یافتہ ہونے کی وجہ سے مسلم ممالک سے بہت بڑی تعداد میں مسلمان امریکا آ گئے۔[9][10] 2005 کے اندازے کے مطابق مسلم ممالک سے آئے تقریبا 96000 لوگوں نے امریکا کی شہریت حاصل کی[11][12] جبکہ 2009 میں یہ تعداد 115،000 تک پہنچ گئی۔[13]

نگار خانہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.