رومن نویسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
رومن سازی یا رومن نویسی (romanization or latinization) لسانیات میں مختلف تحریری نظاموں کو لاطینی رسم الخط میں تبادلہ کا ایک نظام ہے۔ رومن سازی کے طریقوں میں تحریری متن کی نمائندگی کرنے کے لیے نقل حرفی اور ترجمہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔