جذبات کی درجہ بندی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جذبات کی درجہ بندی ، طریقہ جس سے ہم ہر ایک جذبہ کی تمیز کرسکتے ہیں، جذبات کی تحقیق اور موئثر سائنس میں ایک متنازع مسئلہ ہے۔ محققین نے جذبات کی درجہ بندی ان دو بنیادی نقطہ نظر سے کی ہیں:
- کہ جذبات علاحدہ اور بنیادی طور پر مختلف تعمیرات ہیں۔
- کہ جذبات کو گروہ بندیوں میں جہتی بنیادوں پر نمایاں کیا جا سکتا ہے۔