جان بیست و سوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ جان بیستوسوم یا پوپ جان تیئسواں ((لاطینی: Ioannes); (اطالوی: Giovanni); پیدائشی نام Angelo Giuseppe Roncalli، اطالوی تلفظ: [ˈandʒelo dʒuˈzɛppe roŋˈkalli]; 25 نومبر 1881 – 3 جون 1963)، سابقہ کاتھولک کلیسیا اور ویٹیکن سٹی مقتدر اعلیٰ تھے۔ ان سے قبل پائیس دوازدہم پوپ تھے۔ پوپ جان بیستوسوم اپنی وفات اگست 1978ء تک پوپ رہے۔ اور ان کے بعد پال ششم پوپ بنے۔
اجمالی معلومات جان بیست و سوم, (لاطینی میں: Ioannes PP. XXIII) ...
جان بیست و سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Ioannes PP. XXIII) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Angelo Giuseppe Roncalli) | ||||||
پیدائش | 25 نومبر 1881ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 3 جون 1963ء (82 سال)[1][8][2][3][4][5][6] رسولی محل [9][10] | ||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
مدفن | پطرس باسلیکا ، ویٹیکن گروٹو | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | اطالیہ (18 جون 1946–3 جون 1963) ویٹیکن سٹی مملکت اطالیہ (25 نومبر 1881–18 جون 1946) | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [11] | ||||||
مناصب | |||||||
شماس | |||||||
آغاز منصب 18 دسمبر 1903 | |||||||
کارڈینل [12] | |||||||
آغاز منصب 12 جنوری 1953 | |||||||
وینس کابطریق | |||||||
برسر عہدہ 15 جنوری 1953 – 28 اکتوبر 1958 | |||||||
پوپ [13][7] (261 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 اکتوبر 1958 – 3 جون 1963 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سپینوزا، روم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [14]، لاطینی زبان ، پرتگالی ، فرانسیسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | لیفٹنینٹ (1916–) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
صدارتی تمغا آزادی (1963)[15] بالزان پرائز (1963) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1958) آرڈر آف پوئیس نہم | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں