تنویر پھول

From Wikipedia, the free encyclopedia

تنویر پھول
Remove ads

تنویر پھول یا تنویر الدین احمد پھول (پیدائش:12 اگست 1948ء) ایک پاکستانی مصنف اور شاعر تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی نام ہے۔ تنویر پھول انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تحریری خدمات انجام دیتے ہیں۔ آج کل امریکا میں مقیم ہیں، [1]

اجمالی معلومات تنویر پھول, پیدائش ...

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971ء میں گریجویشن اور 1973ء میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970ء میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997ء میں ریٹائر ہوئے ۔

Remove ads

شعری مجموعے

  • انوار حرا (نعت)
  • قندیل حرا (نعت)
  • زبور سخن
  • ارحم الراحمین (حمد)

اعزازات

  • 2001ء تین مسلسل نیشنل بک فاؤنڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان
  • 2005ء صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری
  • 2005ء سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب
  • گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاؤنڈیشن، بچوں کا ادب
  • قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads