بین کنگزلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سر بین کنگزلی (انگریزی: Sir Ben Kingsley) (پیدائش: 31 دسمبر 1943ء۔ اصل نام کرشنا پنڈت بھانجی ) ایک ہالی وڈ کے اداکار ہہں جنہیں اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ اور اسکرین گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ 1998ء میں بنی فلم گاندھی میں موہن داس گاندھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہے جس کے لیے انھیں بہترین اداکار کا اکیڈمی ایوارڈ پیش کیا گیا تھا۔ انھوں نے شیڈلرز لسٹ(1993ء)، سیکسی بِیسٹ (2000ء)، ہاؤس آف سینڈ اینڈ فوگ (2003ء) اور ہیوگو (2011ء) جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔
اجمالی معلومات سر, بین کنگزلی ...
سر | |
---|---|
بین کنگزلی | |
(انگریزی میں: Ben Kingsley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Krishna Pandit Bhanji) |
پیدائش | 31 دسمبر 1943ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
شہریت | مملکت متحدہ |
مذہب | ہندو مت میں الحاد [8] |
رکن | رائل شیکسپئیر کمپنی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف سالفورڈ |
پیشہ | فلم اداکار ، اداکار ، کریکٹر اداکار ، منچ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (2004)[10] آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2002) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1992) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1983) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں