بیس-فٹ مساوی اکائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیس-فٹ مساوی اکائی (انگریزی: Twenty-foot equivalent unit) جسے عام طور پر اس کے مخفف ٹی ای یو (TEU) سے جانا جاتا ہے کارگو کی کنجائش کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی بحری جہازوں اور کنٹینر ٹرمینلز کی کنجائش کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔