بہیجہ حافظ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بہیجہ حافظ ( عربی: بهيجة حافظ ، 1908–1983) [4] ایک مصری اسکرین رائٹر، کمپوزر، ہدایتکار، ایڈیٹر، پروڈیوسر اور اداکارہ تھیں۔ [5] [6] [7] [8] [9] [10] [11]
اجمالی معلومات بہیجہ حافظ Bahiga Hafez, معلومات شخصیت ...
بہیجہ حافظ Bahiga Hafez | |
---|---|
(عربی میں: بهيجة حافظ)،(عربی میں: بهيجه حافظ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: بهيجة إسماعيل محمد حافظ) |
پیدائش | 4 اگست 1908 اسکندریہ، خديويت مصر |
وفات | 13 دسمبر 1983 قاہرہ |
قومیت | مصری |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، موسیقار، ہدایت کار، ادارت، پروڈیوسر، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
دور فعالیت | 1930کی دہائی سے 1940ء کی دہائی تک، 1966 |
IMDB پر صفحہ[1][2][3] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں