انسانی ڈھانچہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
انسانی ڈھانچہ، انسانی جسم اندرونی طور پر مربوط طریقے سے ہڈیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ ہڈیوں کے اس مربوط جوڑ کو ڈھانچہ کہتے ہیں۔ ڈھانچے کی امداد سے جسم انسانی کے دوسرے حصے یعنی گوشت و دیگر اعضاء اپنی اپنی جگہ ٹھہرے رہتے ہیں اور مطلوبہ افعال سر انجام دیتے ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |