اسٹیٹ یونیورسٹی سسٹم
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسٹیٹ یونیورسٹی سسٹم یا ریاستی جامعی نظام (State university system) ریاستہائے متحدہ میں عوامی جامعات کا ایک گروہ ہے جو ایک انفرادی ریاست کے زیر انتظام ہوتا ہے۔ ہر ریاست میں کو کم از کم ایک ایسا نظام موجود ہے۔